Class: Pre - Prep Week # 14 - (13 - 07 -
2020)
English
|
English Sounds: Two letters
word.
English Written: What comes
before?
a – z
|
||
Urdu
|
بعد میں آنے
والا حرف لکھیں۔ ا تا ے
پیارے
حروف ۔ صفحہ نمبر 5 – 1 دہرائیں۔
|
لکھائی
پڑھائی
|
|
Mathematics
|
Writing Practice: What
comes before? 1 – 30 (Written)
Counting 1 – 50 Oral.
|
||
G.K
|
Revise any 5 fruit name.
apple , mango , pear , plum , banana
|
||
Islamiat
|
درج ذیل سوال دہرائیں۔
فرشتوں کو
کس نے پیدا کیا؟
کیا ہم
فرشتوں کو دیکھ سکتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ
کی آخری کتاب کا کیا نام ہے؟
|
||
Catechism
|
یسوع نے 30
سال کے لیے
یسوع نے
دریائے اُردن میں بپتسمہ لیا۔
یسوع کو
یوحنا اصطباعی نے بپتسمہ دیا۔
آسمان کھل
گیا۔ اور روح القدس کبوتر کی شکل میں یسوع کے کندھے پر آیا۔ اور آسمان سے آواز
آئی کہ "یہ میرا پیارا بیٹا ہے جس سے میں خوش ہوں۔ اس کی سنو"۔
|
سوال
دہرائیں۔
یسوع کے
بپتسمہ کے بارے میں سوالات یاد کریں۔
یسوع
نے کتنے سال کے لیے بپتسمہ لیا؟
یسوع
نے کس دریا میں بپتسمہ لیا؟
یسوع
کو کس نے بپتسمہ دیا؟
جب
یسوع نے بپتسمہ لیا تو کیا ہوا؟
یسوع کی فلم
دیکھیں۔
|
|
Note:
|
Do written practice of all the work on rough
register.
|
||