Sunday, July 5, 2020

Week #13 - Class Pre-Prep -Revision Work - Prep Section


Class: Pre - Prep                      Week # 13 - (6 - 07 - 2020) 
English
English Sounds: Two letters word.
                             am , an , at
Urdu
ا تا ے ۔ آوازوں کی مشق (لکھائی اور پڑھائی)
دہرائی    اور لکھائی کی مشق

Mathematics
Writing Practice: Revision 1 – 50  (Oral + Written)

G.K
Revise any 5 birds name.
hen , cock , duck , owl , crow


Islamiat
درج ذیل سوال دہرائیں۔
فرشتوں کو کس نے پیدا کیا؟ کیا ہم فرشتوں کو دیکھ سکتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا کیا نام ہے؟
Catechism

خدا ایک پاک روح ہے۔
 آسمان پر ، ہر جگہ اور ہمارے دل میں۔
صرف ایک۔
خدا نے۔
خدا نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا کیا؟
 ہمارے پہلے ماں باپ آدم اور حوا ہیں۔
مٹی سے
نا فرمانی کا
 پتسمہ لینے کے بعد
فرشتے پاک روحیں ہیں جو ہر وقت خدا کی ستائش اور حمد کرتی ہیں۔
سوال دہرائیں۔
خدا کون ہے؟ 
خدا کہاں رہتا ہے؟
کتنے خدا ہیں؟
دنیا کو کس نے بنایا؟   
 خدا نے انسان کو کس کی صورت پر پیدا کیا؟
  ہمارے پہلے ماں باپ کون ہیں؟
ان کو خدا نے کس چیز سے بنایا؟
آدم اور حوا نے کون سا گناہ کیا؟
یہ گناہ کب ختم ہوتا ہے؟
فرشتے کون ہیں؟
Note:
Do written practice of all the work on rough register.