Class: Pre - Prep Week # 11 - (22 - 06 -
2020)
English
|
English Sounds: Capital and
small letters
A – Z / a – z
Writing Practice: Revise first
letter for the given picture.
World of letters: Page
# 35 – 40.
|
|
Urdu
|
ا تا ے
مکمل کریں۔
1 ۔۔۔۔
پ۔۔۔۔۔۔ٹ۔۔۔۔۔۔
|
دہرائی اور لکھائی کی مشق
|
Mathematics
|
Writing Practice: Backward
counting. 20 - 1
|
|
G.K
|
Revise any five 5 bird name with spellings.
hen , owl , crow , dove , duck
|
|
Islamiat
|
درج ذیل سوال
دہرائیں۔
تعوذ ، تسمیہ ،
پہلا اور دوسرا کلمہ۔ اور تسمیہ کسے کہتے ہیں؟ ہم بسم اللہ کب پڑھتے ہیں؟
|
|
Catechism
|
اے ہمارے
باپ اور سلام اے مریم کی دعائیں دہرائیں۔
ہر شام خاندانی دعا کریں۔ کھانا کھانے سے پہلے کی دعا سکھائیں۔
"اے
خُدا ! ہم تیرا شکر کرتے ہیں، کہ تو نے ہمیں کھانا دیا۔ جن کو ابھی تک نہیں ملا۔
اُن کو بھی دے"۔ آمین۔
ان آیت کو
یاد کریں۔
یسوع نے کہا
! اپنے دشمنوں کو پیار کرو۔
سوالات
دہرائیں۔
ہم دُعا
کرنے کہاں جاتے ہیں؟ ہمارا نشان کیا ہے؟ خُدا نے ہمیں کیسے پیار کیا؟ مُقدسہ
مریم کون تھی؟ ہماری کتاب کون سی ہے؟
|
|
Note:
|
Click the links to get help.
Do written practice of all the work on rough register. |