جماعت – پری پریپ (مضمون – اسلامیات) پہلا مرحلہ (سلیبس)
|
تعوذ ،
تسمیہ ، پہلا کلمہ
|
1
|
تسمیہ
کسے کہتے ہیں؟
بسم اللہ
الرحمنٰ الرحیم
|
2
|
ہم
بسم اللہ کب پڑھتے ہیں؟
جب ہم کوئی
اچھا کام شروع کرتے ہیں۔
|
3
|
سلام
کا کیا مطلب ہے؟
آپ پر اللہ
کی رحمت ہو۔
|
4
|
پہلے
کلمے کا کیا نام ہے؟
کلمہ طیبہ۔
|
5
|
کلمہ
طیبہ کا ترجمہ کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ
کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔
حضرت محمدﷺ
اللہ کے رسول ہیں۔
|
6
|
فرشتوں
کو کس نے پیدا کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ
نے
|
7
|
کیا
ہم فرشتوں کو دیکھ سکتے ہیں؟
جی نہیں۔
|
8
|
اللہ
تعالیٰ کی آخری کتاب کا کیا نام ہے؟
قرآن مجید
|
9
|
قرآن
مجید کس نبی پر نازل ہوا؟
حضرت محمدﷺ
پر
|
10
|
صاف
ستھرا رہنا کیوں ضروری ہے؟
صفائی نصف
ایمان ہے۔
|
11
|
اللہ
تعالیٰ کن لوگوں کو پسند کرتا ہے؟
اللہ تعالیٰ
صاف ستھرا رہنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے۔
|
12
|