جماعت – نرسری
(مضمون – اسلامیات)
پہلا مرحلہ (سلیبس)
|
تعوذ
، تسمیہ ، پہلا
کلمہ
|
1
|
ہم
کون ہیں؟
مسلمان
|
2
|
ہمارا
دین کیا ہے؟
اسلام
|
3
|
ہمیں
کس نے پیدا کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ
نے
|
4
|
اللہ
تعالیٰ کتنے ہیں؟
اللہ تعالیٰ
صرف ایک ہے۔
|
5
|
اللہ
تعالیٰ کے پہلے پیغمبر کون تھے؟
حضرت آدم
|
6
|
اللہ
تعالیٰ کے آخری نبی کون ہیں؟
حضرت محمدﷺ
|
7
|
ہم
ایک دِن میں کتنی نمازیں پڑھتے ہیں؟
پانچ
|
8
|
کھانا
کھانے سے پہلے کیا پڑھنا چاہیئے؟
بِسم اللہِ
الرحمن الرحیم
|
9
|
کھا
نا کھانے کے بعد کیا پڑھنا چاہیئے؟
الحمد اللہ
|
10
|
کھانا
کس ہاتھ سے کھانا چاہیئے؟
دائیں ہاتھ
سے
|
11
|
سڑھیاں
چڑھنے کی دُعا
اللہ اکبر
|
12
|
سڑھیاں
اُترنے کی دُعا
سبحان اللہ
|
13
|